safdar

کیپٹن (ر) صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر پر بغاوت اور اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کے کیس کی سماعت ،ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ملزم کی عدم پیشی کی وجہ سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر تے ہوئے حکم دیا کہ ملزم کوگرفتار کر کے 24اکتوبر کو پیش کیاجائے ۔

یہ بھی پڑھیں : حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس سے بری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں