کراچی میں ایک بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد، تحقیقات شروع

کراچی(کرائم رپورٹر)کلفٹن کے علاقے میں ایک بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ ابتدائی طورپر ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس حکام کے مطابق مذکورہ/ بنگلہ محمد احمد اسلم نامی شخص کی ملکیت ہے اور یہ گھر گزشتہ 7 ماہ سے بند ہے ، یہ گھر کاروباری مقاصد کیلئے خریدا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں