سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پورٹ کی لفٹ میں خرابی ،عملہ دو گھنٹے سے اندر بند ،لفٹ نہ کھل سکی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ کی لفٹ خراب ہو گئی ،ائیرپورٹ کا عملہ لفٹ میں پھنس گیا ،دو گھنٹے گزر جانے کے باوجود ائیر پورٹ انتظامیہ لفٹ کو کھولنے میں کامیاب نہ ہو سکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،متعدد دیہات زیر آب،فصلیں تباہ