واشنگٹن (فار ن ڈیسک) امریکہ کا جدید ترین جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فوج کی یورپی کمان کی جانب سے بتایا گیا کہ جنگی طیارہ تربیتی پرواز کر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہی سے دوچار ہو گیا جس پر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ مرنے والے پائلٹوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات