بھارت نے قطر میں اپیل کردی

بھارت نے قطر میں اپیل کردی

دوحہ(فارن ڈیسک) بھارت نے اپنے جاسوسوں کو سنائی گئی سزا کے خلاف قطر کی عدالت میں اپیل کردی ۔ بھارتی وزارت خارجہ نےتصدیق کی ہے کہ ہم نے قطر میں بھارتی بحریہ کے 8سابق افسران کو دی گئی سزائے موت کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کردی ہے، دوحہ میں بھارتی سفارتخانے کو سزایافتہ افسران تک ایک بار پھر قونصلر رسائی دی گئی اوراس معاملےمیں قطری حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں