لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق انگلینڈ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ایک گھنٹہ پیچھے کرنےکا مقصد سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانا ہے۔گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کے بعد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں کی نسل کشی پرعالمی برادری کی خاموشی شرمناک ،عرب پارلیمنٹ