نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

سکھر(وقائع نگار) وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔
وزیر داخلہ نے یہ ہدایت سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کے دورے کے موقع پر کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر ا بغیر اطلاع اچانک دورہ یا اور پاسپورٹ آفس کی 12 برس سے زیر تعمیر عمارت و ممل نہ رنے پر برہمی ا اظہار یا۔اس موقع پر گفتگو رتے ہوئے انہوں نے ہا ہ سھر شہر ے اندر اور روہڑی میں 3 ماہ ے اندر 2 نئے نادرا دفاتر بنائے جائیں گے، پاستان بھر میں نادرا سینٹرز پر 30 منٹ سے زیادہ شہریوں و انتظار نہیں رنا پڑے گا۔محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس سھر ی رائے کی خستہ حال عمارت، صفائی ے ناقص انتظام ے حوالے سے سیریٹری داخلہ و ٹاسک دیتے ہوئے ہا ہ پاسپورٹ آفس اس ابتر عمارت میں سی طرح قابل قبول نہیں۔بعد ازاں وزیرداخلہ پاسپورٹ آفس سے سبزی منڈی ے قریب نادرا سینٹر پہنچے تو شہر سے دور قائم نادرا سینٹر میں رش تھا، جہاں خواتین، بزرگ اور معذور شہری گھنٹوں سے اپنی باری ے انتظار میں ھڑے تھے،چئیرمین ضلع ونسل و لارڈ میئر سھر سید میل حیدر شاہ نے نادرا دفاتر ے لیے سھر شہر اور روہڑی میں اراضی دینے ا اعلان یا جس پر محسن نقوی نے چئیرمین ضلع ونسل سھر ا شریہ ادا یا اور ہا ہ سھر شہر ے اندر اور روہڑی میں 2 سے 3 ماہ ے اندر دفتر ممل رائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں