ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی

ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی

لاہور(وقائع نگار) اچھرہ سیکٹر میں ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا، قیمتی موبائل واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہوگیا۔سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شاباشی دی اور تعریفی سند کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں