پی ایس ایل کوالیفائر راﺅنڈ،پشاورزلمی اور ملتان سلطان میں آج مقابلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کوالیفائر راﺅنڈ میں آج پہلا جوڑ پشاورزلمی اور ملتان سلطان کے درمیان پڑے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین پرن جوش ہیں ،آج جیتنے والی ٹیم فائینل میں جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم تیسرے اور چوتھے نمبر کی ٹیموں میں مقابلہ جیتنے والی کے ساتھ ایک اور میچ کھیلے گی ،اس میچ کا فاتح فائینل کھیلنے کا حقدار ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : شبمن گِل کیساتھ سخت جملوں کے تبالے پر چیمزاینڈرسن کاوضاحتی بیان سامنے آگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں