اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی اور تحریک انصاف کے سینیٹر ز نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا ،پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا تاہم بعد میں اندر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔
