کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعدڈالر 278.79روپے پر بند ہوا ۔سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی 1800روپے کی کمی ہوئی ۔