پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں اہلیہ کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں اہلیہ کی ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے ملاقات کی ،سابق وزیراعلیٰ کے اہلخانہ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : شاندانہ گلزار نے مریم نواز کیخلاف ہرزہ سرائی کی،اب کوئی رعایت نہیں ہو گی ،عظمیٰ بخاری

اپنا تبصرہ بھیجیں