جے یو آئی کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ،کسی امیدوار کو ووٹ نہ ڈالا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے دونوں صدارتی امیدواروں کے وفود نے ملاقات کی اور ووٹ کی اپیل کی تاہم انہوں نے معذرت کر لی ،آج کے صدارتی الیکشن میں جے یو آئی کے کسی رکن اسمبلی نے ووٹ نہیں ڈالا ۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری کا ووٹ ڈالنے کے بعد اچکزئی سے مصافحہ

اپنا تبصرہ بھیجیں