zardari

زرداری کا ووٹ ڈالنے کے بعد اچکزئی سے مصافحہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کا ووٹ ڈالنے کے بعد محمود خان اچکزئی سے مصافحہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدارتی امیدوار آصف زرداری قومی اسمبلی میں صدارتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعداپنے حریف امیدوار محمود اچکزئی کے پاس گئے ،ان سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی ۔یاد رہے کہ آج صدر مملکت کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کون ہو گا صدر پاکستان !زرداری یا اچکزئی ،ووٹنگ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں