ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
سٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7پیسے کی کمی ہوئی ،ڈالر 279روپے 28پیسے پر بند ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 26پیسے کم ہوا جس کے بعد قیمت 281روپے 74پیسے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس،رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری سمیت اہم فیصلے

اپنا تبصرہ بھیجیں