ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سات پیسے کا اضافہ ہوا ،قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 279روپے 26پیسے کی سطح پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں گیس کاپریشر کم ہونے پر احتجاج،خواتین اور بچے شامل،اہم شاہراہ بلاک کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں