اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ بارے فیصلہ ہونے کی تردید کردی

اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ بارے فیصلہ ہونے کی تردید کردی

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ نئی حکومت میں اسحاق ڈار وزیرخزانہ ہوں گے لیکن انہوں نے خود ہی وزارت خزانہ بارے فیصلہ ہونے کی تردید کردی۔ حلف برداری کے موقع پر قومی اسمبلی پہنچنے پر میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہاکہ وزیر خزانہ کے حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں ہوا، ملکی معیشت کو حکومت سنبھالا دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں