انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سات پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 279روپے 12پیسے پر بند ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282روپے 10پیسے سے اوپر فروخت ہوا ۔

یہ بھی ہڑھیں : ”مہارانی کو کیا پتہ غریب بھوکا بیٹھا ہے “یاسمین راشد کی وزیر اعلیٰ پر سخت تنقید

اپنا تبصرہ بھیجیں