اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، اہم فیصلوں پر بات چیت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں عمر ایوب ،علی محمد خان ،عاطف خان ،عامر ڈوگر اور دیگر رہنما شریک ہوئے ،اجلاس میں آئی ایم ایف کو خط لکھنے سمیت کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا او ر اہم فیصلے کیے گئے ،کور کمیٹی اجلاس میں ہی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ بھی کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات،عمران خان،فیصل جاویدودیگر ملزمان بری