پنجاب میں نمونیہ کی شدت میں کمی24،گھنٹے میں 388نئے کیس رپورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ می شدت میں کمی ریکارڈ ،4گھنٹے میں 388نئے کیس رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ایک دن میں 125نئے کیس سامنے آئے ،نمونیہ کے باعث ایک بچے کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے ۔پنجاب میں رواں سال نمونیہ سے 319اموات ہوئیں،21260کیسز سامنے آئے ،لاہور میں 58ہلاکتیں اور 4175کیسز رپورٹ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کے دوران اسلام آباد کیلئے سکیورٹی پلان تیار

اپنا تبصرہ بھیجیں