پنجاب میں نمونیہ سے اموات جاری24،گھنٹے میں مزید 7بچے دم توڑ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ،ایک دن میں مزید سات بچے موذی مرض کا شکار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں نمونیہ کے 180مزید کیسز سامنے آ گئے ،جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 262تک پہنچ گئی ۔نمونہ کے پھیلاﺅ کی وجہ خشک سردی اور سموگ بتائی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں،الیکشن کمیشن کا 12امیدواروں کو نوٹس

اپنا تبصرہ بھیجیں