پنجاب میں نمونیہ بے قابو ،275نئے کیس24،گھنٹے میں مزید 9بچے چل بسے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ کے ایک دن میں مزید 275کیس سامنے آ گئے ،مزید 9بچے انتقال کر گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں نمونیہ کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ،ایک دن میں مزید پونے تین سو کیسز سامنے آ گئے ،مزید 9بچوں کی ہلاکت کے بعد مرنے والے بچوں کی تعداد 188ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد” پڑنانی“ بن گئیں،گرفتاری کے باوجود آج خوش ہوں ،عدالت میں گفتگو

اپنا تبصرہ بھیجیں