کوٹری (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہرکوٹری میں گھر میں میاں بیوی اور بیٹے کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم سفاک ملزمان نے تیز دھار آلے سے تینوں کے گلے کاٹ دیے ،واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بہاولپور میں بس نہر میں جا گری ،3جاں بحق