بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے نہر میں جا گری ،خاتون سمیت تین افراد جا ں بحق 17مسافر زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بس اسلام آبادسے کراچی جا تے ہوئے ہیڈ نوشہرہ جدید کے قریب حادثہ کا شکار ہوئی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔