جان لیوا مرض پھر پر پھیلانے لگا1،ہفتے میں کورونا کے 16کیس رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا کا مرض پھیلنے کا خدشہ ،ایک ہفتے میں سولہ کیس رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں ایک بار پھر جان لیوا مرض کورونا پانے پر پھیلانے لگا ،ایک ہفتے کے دوران کورونا کے سولہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں ،ماہرین جان لیوا مرض سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دے رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بلوچ مظاہرین کو ملک دشمن کیوں کہا “سینیٹر سعدیہ عباسی نگران وزیراعظم پر برس پڑیں

اپنا تبصرہ بھیجیں