شہرام ترکئی بھی نیب کے ریڈار پرآگئے

شہرام ترکئی بھی نیب کے ریڈار پرآگئے

پشاور (سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا کے سابق وزیر صحت شہرام ترکئی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں اور انہیں 18دسمبر کو طلب کرلیاگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہرام ترکئی پر اربوں روپے کی غیرضروری مشینری خریدنے کا الزام  ہے اور اسی الزام میں انہیں نوٹس بھی جاری کیاجاچکا ہے ۔ ذرائع کادعوعیٰ کیا ہے کہ نیب نے تمام خریداری کے ثبوت  بھی حاصل کر لئے ہیں اور اس کے بعد ہی انہیں طلب کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں