انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے بھی تبدیلیاں کردیں

انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے بھی تبدیلیاں کردیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللّٰہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیے گئے۔اسی طرح الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان بنادیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں