section 144

مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے،مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144نافذ کر دی

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144نافذ کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کی مودی سرکار سپریم کورٹ سے فیصلہ اپنے حق میں آنے کے بعد بے لگام ہو گئی ،مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144نافذ کر دی ،بھارت مخالف مواد شئیر کرنے والوں کو دہشتگرد قرار دیا جائے گا ،بھارتی حکومت کیخلاف سوشل میڈیا پر بات کرنا یا مہم چلانا جرم قرار دیدیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے “آرٹیکل 370کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں