khadija shah

خدیجہ شاہ کی گرفتاری ،کوئٹہ لیجانے کی تیاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی ورکر خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے حراست میں لے لیا ،کوئٹہ منتقل کرنے کی تیاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا،خدیجہ شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا ،کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کواپنی حراست میں لے لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے “آرٹیکل 370کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں