سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،62 ہزار کی حدبھی عبور کرگئی

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،62 ہزار کی حدبھی عبور کرگئی

کراچی (کامرس رپورٹر ) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور کے ایس ای 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 61 ہزار 691 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں