دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کے بعد فواد حسن فواد کو بھی بلالیا

دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کے بعد فواد حسن فواد کو بھی بلالیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد موجودنگران وزیراور سابق دور حکومت کے اہم ذمہ دار فواد حسن فواد کوبھی طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن فواد حسن فواد سے 5دسمبر کو بیان ریکارڈ کرے گا،فواد حسن فواد دراصل وہ شخصیت ہیں جنہوں نے 22نومبر 2017کے اجلاس کے منٹس درج کئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:سابق ایم پی اے نذیر چوہان کو بڑی خوشخبری مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں