ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق پیر کے روز ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاو¿ کے بعد محدود پیش قدمی رہی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے کے اضافے سے 287روپے کی سطح پر آگیا۔دوسری جانب انٹربینک میں کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 27 پیسے کے محدود اضافے سے 285روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں