لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال کر دی ،او پی ڈیز میں کام بند ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر ذیشان انور کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ،ینگ ڈاکٹرز نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف آﺅٹ ڈورز میں کام بند کر دیا ،ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل کے باہرشدید نعرے بازی