کراچی (مانٰٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ،لیاری کی دیواروں پر ایم کیو ایم کے وال چاکنگ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں 1988کے بعد پہلی بار متحدہ قومی موومنٹ کی وال چاکنگ کر دی گئی ہے ، لیاری کے مختلف علاقوں میں دیواروں پرراتوں رات ایم کیو ایم کے نعرے لکھ دیے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد