نگراں وزیرِ اعظم آج عرب امارات روانہ ہوں گے

نگراں وزیرِ اعظم آج عرب امارات روانہ ہوں گے

اسلام آباد(وقائع نگار)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔یو اے ای کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم پاکستان موسمیاتی تبدیلی عالمی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں