راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے ان کے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی سے جیل میں قیصرہ الٰہی ،بسمہ الٰہی اور سمعیہ الٰہی نے ملاقات کی ،اہلخانہ نے پرویز الٰہی سے ان کی صحت اور دیگر معاملات پر گفتگو کی ۔جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی جس کے بعد اہلخانہ جیل سے روانہ ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ،عمر چیمہ سمیت 120ملزم عدالت میں پیش