polution

نئی دلی نمبر 1ڈھاکہ 2اور لاہور کا تیسرا نمبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر پر آ گیا ،نئی دلی سر فہرست ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی میں معمولی کمی ہوئی ہے ،تمام تعلیمی ادارے آج بھی بند ہیں ،مارکیٹیں سہ پہر 3بجے کھلیں گی ،سمارٹ لاک ڈاﺅن کے تحت اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں منرل واٹر کے 20 برانڈز مضر صحت قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں