dengy

لاہور میں ایک دن میں ڈینگی کے 100شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کے وار جاری ،ایک دن میں سو مریض سامنے آگئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکا ،پنجاب میں ایک دن میں دو سو مریض سامنے آئے ،راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،ملتان اور فیصل آباد میں بھی ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی رپورٹ سامنے آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی اجلاس ،وزرا ئے اعلیٰ ،آرمی چیف اورکابینہ ارکان شریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں