پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑھائی لاکھ افغان باشندے واپس اپنے وطن روانہ ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ،ابتک اڑھائی لاکھ افغانی واپس افغانستان جا چکے ہیں ،طورخم اور چمن کے راستے افغانیوں کی واپسی جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 30نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کا فیصلہ