کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 38پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 284.75روپے کا ہو گیا ۔سٹاک مارکیٹ میں 550سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو ا ہے ۔