پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق وزیر شوکت یوسف زئی کا بھائی گرفتار کرلیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے لیاقت یوسفزئی کو شانگلہ سے گرفتار کیا ،ملزم پر دفعہ 144کی خلاف ورزی کا کیس تھا ۔یاد رہے کہ شوکت یوسفزئی پر بھی نو مئی کے کئی کیسز درج ہیں ۔