تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان بھی گرفتار

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان بھی گرفتار

بنوں (عدالتی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا ، ان کی گرفتاری ضمانت منسوخ ہونے پر عمل میں لائی گئی ۔ ملک شاہ محمد خان پر انٹی کرپشن سمیت محتلف واقعات میں 9 مئی واقعات میں مقدمات درج تھے اے ٹی سی عدالت بنوں نے ملک شاہ محمد کی قبل از گرفتاری ضمانت کینسل کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے ملک شاہ محمد خان کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں