لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوز کانفرنس میں کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ،آسٹریلیا جانے والی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ہونگے ،ٹیم میں بابر اعظم ،رضوان ،فہیم اشرف ،امام الحق ،شاہین شاہ ،سرفراز احمد ،سعود شکیل ،عبداللہ شفیق ،ابرار احمد صائم ایوب ،وسیم جونئیر شامل ہو نگے ۔حارث رﺅف نے دورہ آسٹریلیا کیلئے معذرت کر لی ۔
یہ بھی پڑھیں : ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم روپڑی