لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست پر عدالت میں سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری وکیل نے سماعت کے دوران جج سے کہا کہ خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست جسٹس علی باقر کے پاس زیر سماعت ہے ،اس درخواست کو بھی جسٹس علی باقر کے پاس سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ،سرکاری وکیل کی استدعا پر عدالت نے فائل چیف جسٹس ہائیکورٹ کو ارسال کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کے کیس کی سماعت ،اینٹی کرپشن ،ایف آئی اے سے رپورٹ طلب