روسی صدر پیوٹن کا جی 20جورچوئل اجلا س میں شرکت کا امکان

روسی صدر پیوٹن کا جی 20جورچوئل اجلا س میں شرکت کا امکان

ماسکو،ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) میں آئندہ بدھ سے شروع ہونے والے جی 20 کے ورچوئل سربراہی اجلاس کے حوالے سے روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق اس سلسلے میں بھارتی میڈیا نے کہا کہ ورچوئل اجلاس میں ستمبر کے اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دسمبر میں بھارت جی 20 کی صدارت برازیل کے حوالے کر دے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں جی 20 کا ورچوئل سربراہی اجلاس 22 نومبر کو ہوگا۔ جی 20 سربراہی اجلاس پہلی بار ایک سال میں دو بار منعقد کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ روسی صدر پیوٹن نے بھارت میں ستمبر کے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں