مولانا فضل الرحمان5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

خیبرپختونخواہ(وقائع نگار)مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کو جے یو آئی کا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔دونوں کے انتخاب کا فیصلہ جے یوآئی کی مرکزی مجلس عمومی میں ہوا۔اجلاس میں صوبائی اور مرکزی قیادت نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں