IMF

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آج آخری راﺅنڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان مذاکرات کا آج آخری راﺅنڈ ہو گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات کی کامیابی کا انحصار آئی ایم ایف کے اطمینان پر ہے ،کامیابی کی صورت میں آئی ایم ایف اور پاکستان میں سٹاف سطح کا معاہدہ ہو گا جس کے بعد پاکستان کو 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط مل جائے گی ۔مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں