لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے تمام سکول اور کالجز کو ہفتہ کو بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آلودگی اور سموگ کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ہفتے میں دو دن ورک فرام ہوم کی پالیسی پر عمل کیا جائے ،پنجاب حکومت سائیکلنگ کو فروغ دے ،سرکاری سٹاف کیلئے کو الیکٹرک موٹر بائیک خریدے ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کرپشن کیس میں اشتہاری قرار