snow fall

شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری ،پہاڑوں کی چوٹیاں سفید ،خوبصورتی میں اضافہ

مری (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلیات کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس سے ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گیا ،سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری کا نظارہ اور خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے پہنچ گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں بادل برس پڑے ،سموگ کا صفایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں