snow fall

شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری ،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور مینگورہ میں بارش اور برفباری ،سردی میں اضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور مینگورہ کے قریبی علاقوں میں تیز بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ،کالام ،مہوڈنڈ جھیل اورمڈگوئی ٹاپ پر بھی برفباری ہوئی ،برفباری سے درختوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی اور سحر انگیز خوبصورتی کا بظارہ پیش کرنے لگے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب ،کے پی اور اسلام آباد میں آج بارش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں